Tuesday, July 28, 2015

Free Video Lectures with urdu for all medium in Pakistan

Courtesy of  Sabaq Foundation


Free Video Lectures for Pakistani Students

Select your education board and class, and quickly find videos of your interest.

Federal

Punjab

Sindh

- Class 9 Math- Class 9 Math- Class 9 & 10 Math
- Class 9 General Math- Class 9 General Math- Class 9 & 10 General Math
- Class 9 Physics- Class 9 Physics- Class 9 & 10 Physics
- Class 9 Chemistry- Class 9 Chemistry- Class 9 & 10 Chemistry
- Class 9 Biology- Class 9 Biology- Class 9 & 10 Biology
   
- Class 10 Math- Class 10 Math
- Class 10 General Math- Class 10 General Math 
- Class 10 Physics- Class 10 Physics
- Class 10 Chemistry- Class 10 Chemistry
- Class 10 Biology- Class 10 Biology
  
- 9th Math Papers (4 years)- FSc 1st Year Math
- 10th Math Papers (4 years)- FSc 1st Year Physics
  
 - FSc 2nd Year Math
 - FSc 2nd Year Physics
 

Khyber Pakhtunkhwa

Balochistan

Cambridge

- Class 9 Math- Class 9 Math- O Levels Math D 1
- Class 9 General Math- Class 9 Physics- O Levels Math D 2
- Class 9 Physics- Class 9 Chemistry- O Levels Math D 3
- Class 9 Chemistry- Class 9 Biology- O Levels Math D 4
- Class 9 Biology 
  
- Class 10 Math- Class 10 Math- O Levels Physics
- Class 10 General Math- Class 10 Physics- O Levels Chemistry
- Class 10 Physics- Class 10 Chemistry 
- Class 10 Chemistry- Class 10 Biology 
- Class 10 Biology  

Sunday, July 26, 2015

ایڈوب فوٹو شاپ کا مختصر تعارف

عکس

گرافکس ڈیزائننگ کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سافٹ ویئر ایڈوب فوٹوشاپ کو شاید ہی کوئی نہ جانتا ہو۔فوٹوشاپ فوٹو ایڈٹنگ ، گرافکس ، اشتہارات کے ڈیزائن بنانے ، لوگو ڈیزائن کرنے کے علاوہ ہر کام جو گرافکس سے جڑتا ہو وہ فوٹو شاپ میں ممکن ہے۔ایڈوب کمپنی کی جانب سے 23 اپریل 2012 کو فوٹوشاپ کا نیا نسخہ سی ایس 6 CS6 متعارف کروایا گیا س نسخہ میں فوٹو کے ساتھ ساتھ ویڈیو ایڈیٹنگ کی سہولت بھی مہیا کی گئی.

فوٹو شاپ کی تاریخ.
یہ 1987 کی بات ہے مشی گن یونیورسٹی کے ایک پی ایچ ڈی طالب علم تھامس نول نے ایسا پروگرام بنانے کی کوشش کی جو مونوکروم تصاویر کو گرے اسکیل پر دکھا سکے۔اس پروگرام کو بنانے میں تھامس نول کے بھائی ، جان نول نے بھی حصہ لینا شروع کردیا۔تھامس نے 6 ماہ کے وقفہ میں اپنے بھائی کے ساتھ مل کر پروگرام تیار کرنے کی بھر پور کوشش کی۔جان نول نے تھامس کو مشورہ دیا کہ اس سافٹ ویئر کو مکمل فوٹو ایڈیٹنگ پروگرام میں بدلا جائے۔تھامس نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر 1988 میں سافٹ ویئر تیار کرلیا۔جس کے بعد اس سافٹ ویئر کا نام امیج پرو رکھا گیا لیکن اس نام کو پہلے سے حاصل کیا گیا تھا اس لیئے پھر اس سافٹ ویئر کا نام امیج پرو سے بدل کر فوٹوشاپ رکھ دیا گیا۔اس سافٹ ویئر کو جب ایڈوب کمپنی کے سامنے پیش کیا گیا تو ایڈوب کمپنی نے اس کا ڈسٹری بیوشن لائسنس اسی سال یعنی 1988 میں خرید لیا۔ایڈوب فوٹوشاپ کا پہلا نسخہ 1990 میں ریلیز کیا گیا تھا۔
عکس

وقت کے ساتھ ساتھ فوٹوشاپ میں مزید آپشنز اور فنکشن کی ڈیمانڈ بڑھتی گئی۔اسی لحاظ سے فوٹو شاپ میں تبدیلی ہوتی گئی اور نئے ورژن متعارف ہوتے رہے.

فوٹوشاپ ورژن 1.0

فوٹوشاپ کا پہلا ورژن 1990 میں جاری کیاگیا.

عکس
عکس

فوٹوشاپ ورژن 2.0

فوٹوشاپ کا دوسرا ورژن 1991 میں جاری کیا گیا.


عکس
عکس

فوٹوشاپ ورژن 3.0

فوٹوشاپ کا تیسرا ورژن 1994 میں جاری کیا گیا

عکس
عکس
فوٹوشاپ ورژن 4.0


فوٹوشاپ کا چوتھا ورژن 1996 میں جاری کیا گیا.

عکس
عکس

فوٹوشاپ ورژن 5.0

فوٹوشاپ کا پانچواں ورژن 1998 میں جاری کیا گیا.

عکس
عکس

فوٹوشاپ ورژن 5.5

فوٹوشاپ کا ورژن 5.5 سن 1999 میں جاری کیا گیا.

عکس
عکس
فوٹوشاپ ورژن 6.0

فوٹوشاپ کا چھٹا ورژن 2000 میں جاری کیا گیا.

عکس
عکس
[center]فوٹوشاپ الیمنٹس ورژن
[/center]
فوٹوشاپ کا الیمنٹس ورژن 2001 میں جاری کیا گیا

عکس
فوٹوشاپ ورژن 7.0

عکس
عکس
فوٹوشاپ سی ایس ون

سال 2003 میں فوٹوشاپ کا سی ایس ورژن اول معارف کروایا گیا .

عکس
عکس
فوٹوشاپ سی ایس 2

فوٹوشاپ کو ورژن سی ایس 2 سال 2005 میں جاری کیا گیا.

عکس
فوٹوشاپ سی ایس 3

فوٹوشاپ سی ایس 3 سال 2007 میں متعارف کروایا گیا.

عکس
عکس
فوٹوشاپ سی ایس 4

فوٹوشاپ سی ایس 4 سال 2008 میں جاری کیا گیا .

عکس
عکس
فوٹوشاپ سی ایس 5

فوٹوشاپ سی ایس 5 سال 2010 میں جاری کیا گیا.

عکس
عکس
فوٹوشاپ سی ایس 6

فوٹوشاپ سی ایس 6 سال 2012 میں جاری کیا گیا.

عکس

میں نے کوشش کی ہے کہ ایڈوب فوٹو شاپ کے تمام ورژن کا مختصر تعارف بیان کر سکوں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا.

Courses (IT in Urdu)

learn accounting in urdu

Learn English-Speaking-Course-Urdu

Pakistan-Kaisay-Bana

Grammer e-Books in Urdu

Grammer e-Books in Urdu

English Grammer Books Made Easy By Afzal Anwar Mufti-Arrange By Zohaib Babar-PSCC

Part of Speech ,.......Tenses..................Active & Passive Voice.......Direct & Indirect Speech

.... .... ....